گر نجاست دلدار تھی اور نظر آرہی تھی، پھر چلنے پھرنے یا رگڑنے کی وجہ سے وہ نجاست مکمل زائل ہوگئی اور اس کا اثر بھی ختم ہوگیا تو چپل کو پاک مانا جائے گا۔
بہار شریعت میں ہے: ”موزے یا جوتے میں دَلدار نَجاست لگی، جیسے پاخانہ، گوبر، مَنی تو اگرچہ وہ نَجاست ترہو کھرچنے اور رگڑنے سے پاک ہو جائیں گے۔“ (بھار شریعت، جلد 1، صفحہ 401، مکتبۃ المدینہ، کراچی)
Post Views: 2