سنت غیر موکدہ میں نفل میں قعدہ اولی اور قعدہ آخرہ میں درود پڑھنا سنت ہے
فرض میں وتر میں سنت موکدہ میں قعدہ آخرہ میں درود پڑھنا
فرض میں وتر میں اور سنت موکدہ میںالتحیات کے بعد قعدہ اولی میں درود نہ پڑھیں۔
نماز میں درود شریف پڑھناسنت ہے

/Namaz me Dorood Padhna
Post Views: 55