معین ہال مستان تالاب ممبئی میں کتاب، عظیم محمد ،کی اشاعت پر ،معین المشائخ ،معین میاں صاحب قبلہ ،الحاج محمد سعید نوری ،کی سر پرستی و صدارت میں ایک جلسہ کا انعقاد ہوا۔ پروگرام کے اختتام پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں صلوۃ و سلام کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے۔

#صلوۃ وسلام
Post Views: 75