ہر قطرہ سونا
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص مجھ پر ایک بار درود شریف پڑھے اللہ تبارک تعالیٰ اس درودشریف پڑھنے والے کی سانس سے ایک سفید بادل پیدافرماتاہے پھر اسے برسنے کا حکم دیتاہے جب وہ بادل برستاہے تو اللہ تبارک وتعالیٰ زمین پر برسنے والے ہر قطرہ سے سونا پیدافرماتاہے اور پہاڑ پر گرنے والے ہر قطرہ سے چاندی پیدا فرماتاہے اور کافر پرگرنے والے ہر قطرہ کی برکت سے اس کو ایمان کی دولت نصیب فرماتاہے ۔
Post Views: 25