گھر میں داخل ہونے کے آداب/Ghar me Dakhil hone ke Aadab

گھر میں داخل ہونے کا مستحب طریقہ یہ ہے کہ  سلام کرتے  ہوئے  اور دعا پڑھ کر دائیں پاؤں سے داخل ہوں اور نکلتے وقت دعا پڑھ کر پہلے بایاں پاؤں اور اس کے بعد دایاں پاؤں باہر رکھیں