گونگے کی قوت گویائی
ایک عورت نے آپ کی بارگاہ میں ایک جوان لڑکا پیش کیا۔ اور کہا۔یا رسول اللہ! جب سے میرا یہ بیٹا پیدا ہوا کبھی کلام نہیں کیا۔ آپ نے اس لڑکے سے پوچھا میں کون ہوں؟ لڑکے نے جواب دیا آپ اللہ کے رسول ہیں لڑکے میں قوت گویائی آگئی۔
Post Views: 7