گئو متر اور گوبر

گئو متر اور گوبر
منواسمرتی، ادھیائے ۱۱، شلوک ۲۱۲ میں ہے کہ
’’گئو کا متر، (گائے کا پیشاب) گوبر، دودھ، گھی اور پانی ان سب کو ملا کر پئے اور دوسرے دن اُپاس رکھے اس کو ’’سنتاپن کرچھر‘‘ کہا جاتا ہے، اور جب اوپر کہی ہوئی چیزوں کو ایک ایک دن میں ایک ایک چیز کو بھوجن کرے اور ساتویں دن اُپاس کرےتو اس کو ’’سہاسانت پن چھر‘‘ کہا جاتا ہے۔ ‘‘