کیا بچہ آسمان سے ٹپکے گا؟
ملعون وسیم رضوی اپنی کتاب کے صفحہ ۱۳۱ پر لکھتا ہے۔
’’مانع حمل کیوں حرام ہے؟‘‘
ملعون وسیم رضوی کو معلوم ہونا چاہئے کہ مانع حمل اس لئے حرام ہے کہ جب بچہ پیدا ہوگا تو ملک کی خدمت کرے گا۔ کوئی ڈاکٹر بن کر مریضوںکا علاج کرے گا تو کوئی جج بن کر کورٹ میں فیصلہ کرے گا۔ کوئی سائنٹسٹ بن کر میزائیل بنائے گا تو کوئی فوجی بن کر ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرے گا اور پڑوسی مخالف کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔ اگر مانع حمل پر عمل کر لیا جائے تو کیا بچہ آسمان سے ٹپکے گا؟ پھر ملک کی سرحدوں کی حفاظت کون کرے گا؟ ملعون وسیم رضوی کی سوچ وہاں تک پہنچ ہی نہیں پا رہی ہے۔
Post Views: 23