کیاآپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی قبر کے سوال وجواب ہوئے ؟
بسم الله الرحمن الرحيم
جی نہیں! انبیاء علیہم السلام سے قبر میں سوالات نہیں ہوتے ہیں۔
قال الحصکفی: والأصح أن الأنبیاء لا یسألون۔( الدر المختار مع رد المحتار: