کوا کا گوشت
ایک بھولا بھالا دیہاتی بدمذہب رشتہ دار کے یہاں گیا جب کھانے کا وقت آیا کھانے کے لئے بیٹھا تو دیہاتی کہنے لگا آپ کو اتنی تکلیف کرنے کی کیا ضرورت تھی آپ نے میرے لیے مرغا ذبح کیا وہ بد مذہب میزبان ہنستے ہوئے کہنے لگا کہ بھئی آپ سے کیا چھپانا اتنا سمجھ لیجئے کہ مال مفت دل بے رحم ، وہ بھولا بھالا دیہاتی سے کہنے لگا کہ ہمارے اکابر مولانا کوا کھانے کو جائز کہتے ہیں ۔ یہ جو آپ دستر خوان پر دیکھ رہے ہیں وہ مرغا نہیں کوا ہے ۔ اتنا سننا تھا کہ وہ دیہاتی غصہ سے لال پیلا ہو گیا اور کہنے لگا لعنت ہے تم پر اور تمہارے علماء پر وہ دیہاتی بغیر کھانا کھائے وہاں سے روانہ ہو گیا ۔ برادران اسلام آپ دیوبندی کے وہاں کھا نا کھانے سے پر ہیز کریں ورنہ ایسا نہ ہو کہ آپ کو بھی کوا کھلا کر مہمان نوازی کا حق ادا کرے ۔
۔
Post Views: 30