کلیجہ کا چبانا وحشی نام کا ایک حبشی غلام نے حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دور سے نیزہ پھینک کر شہید کر دیا۔ ابو سفیان کی بیوی ہند ،حضرت حمزہ کا سینہ چاک کر کے کلیجہ کو چبا یا۔