پانچ خوش نصیب
روایت ہے کہ پانچ خوش نصیب ہیں جنہیں آپ نے قبر میں اتارا، فاطمہ بنت اسد، ام المومنین خدیجۃ الکبری، حضرت خدیجہ کے صاحبزادے، عبداللہ مزنی، حضرت عائشہ کی ماں ام رومان۔
اسی سال ۴؍ شعبان ۴ھ کو امام حسین کی پیدائش ہوئی۔ بعض مورخین کے مطابق اسی سال شراب کی حرمت نازل ہوئی۔
Post Views: 29