وقف ترمیمی بل کا رد /waqf bill

وقف بورڈ بل کے خلاف سنی مسجد بلال میں علمائے کرام کی ایک اہم مٹینگ ہوئی، جس کی صدارت معین المشائخ معین میاں نے فرمائی سبھی علمانے اس بل کی تردید کی ۔ مفتی محمد ابراہیم ۔آسی نے اس بل یمیوں کو بیان کیا اور کہا کہ یہ بل اسلام کے خلاف مسلان کی ذاتی معاشیت کو نقصان پہونچانے والا بل ہے