مذہب سوال سنتے ہی لاجواب ہوجاتے ہیں
حاکم حکیم داد و دوادیں یہ کچھ نہ دیں
مردود یہ مراد کس آیت خبر کی ہے
اللہ تبارک وتعالی قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے {فبھت الذی کفر } جس نے کفرکئے وہ ہکا بکا ہوگئے اس دور میں وہابی دیوبندی {فبھت الذی کفر } کے مصداق بنے ہوئے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرکے کافر ہوگئے ، کوئی بات پوچھئے کافر کی طرح لاجواب ہو جاتے ہیں ان سے کوئی جواب نہیں بن پڑتا ۔ اگر ان سے پوچھا جائے کہ تمہارے عقیدے کے مطابق نبی بخش ، غلام نبی نام رکھنا شرک ہے تو تم لوگوںکی جماعت میں اس طرح کے نام کیوں ہیں تو خاموشی اختیار کرکے بغلیں جھانکنے لگتے ہیں ۔ اگر ان سے پوچھا جائے کہ تمہارے عقیدے کہ مطابق حضور کو نماز میں یاد کرنے سے نماز باطل ہو جاتی ہے ۔ اگر کسی کا نام لیا جائے تو اس ذات کی یاد آنا ضروری ہے تو تم تمام لوگ نماز میں التحیات پڑھتے ہو یا نہیں کیونکہ نماز میں التحیات پڑھنا واجب ہے ۔ اگر التحیات پڑھو گے تو حضور کی یاد آئے گی تو تمہاری نماز نہیں ہوگی ۔ اگر التحیات نہیں پڑھو گے تو بھی تمہاری نماز نہیں ہوگی تو تم نماز میں کیا کرتے ہو ، اتنا سنتے ہی دیوبندی بغیر جوب دیتے ہوئے { فبھت الذی کفر } کی مصداق بن کر رفوچکر ہو جاتے ہیں ۔
Post Views: 29