لکڑی کا تلوار بن جانا
حضرت عکاشہ فرماتے ہیں کہ جنگ بدر میں میری تلوار ٹوٹ گئی ۔میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ۔آپ نے مجھے ایک لکڑی عطا فرمائی ۔میں ہاتھ میں لیتے ہی ایک سفید مضبوط تلوار بن گئی۔ اس سے لڑتا رہا۔ اس کا نام عون رکھا۔ حضرت صدیق اکبر کے دور تک اس تلوار سے جہاد کرتا رہا۔
Post Views: 9