لڑکی کا زندہ ہونا ا

لڑکی کا زندہ ہونا
امام بیہقی روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ایک عورت کو اسلام کی دعوت دی۔عورت نے جواب دیا آپ میری بیٹی کو زندہ کر دیں تو ایمان لائوں گی۔ آپ قبر پر تشریف لے گئے، نام لے کر پکارا ،لڑکی قبر سے باہر آئی اور بولی لبیک و سعدیک۔آپ نے لڑکی سے پوچھا کیا تو دنیا میں واپس آنا چاہتی ہے؟ لڑکی نے جواب دیا اللہ قسم! میںنے اپنے رب کو والدین سے بہتر پایا اور آخرت کو دنیا سے بہتر پایا۔