غسیل الملائکہ حضرت حنظلہ اس جہاد میں شہید ہوئے ۔ان کو فرشتوں نے غسل دیا ان کا لقب ،غسیل الملائکہ، ہوگیا۔