عورتوں کی عادت
عورتوں کی عادت ہے کہ وہ زیادہ باتیں کرتی ہیں ، ایک دوسرے کی غیبت کرتی ہیں ، سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ معراج کی رات میں نے دوزخ میں اکثر عورتوں کو دیکھا ، جبرئیل سے پوچھا کہ یہ کس سبب سے دوزخ میں گئیں ہیں ۔ جبرئیل نے عرض کیا یارسول اللہ یہ اپنے شوہر کی نافرمانی اور غیبت کی وجہ سے دوزخ میں گئی ہیں ۔ ہماری ماں اور بہنوں کو دوسرے کی غیبت کرنے سے بچنا چائیے کیوں کہ غیبت بری چیز ہے ، غیبت گناہ ِ کبیرہ ہے ۔جو مسلمان کسی مسلمان کی غیبت کرے وہ بھائی کا گوشت کھاتا ہے ، جو دنیا کی باتیں زیادہ کرتی ہیں وہ جھوٹ زیادہ بولتی ہیں لہذا ہماری ماں اور بہنوں کو زیادہ باتیں کرنے سے اور جھوٹ بولنے سے پرہیز کرنا چاہیے
Post Views: 38