عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی کی پوری زندگی عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سرشار تھی۔ آپ کی مجالس میں حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی محبت، اتباعِ سنت اور درود و سلام کی کثرت پر زور دیا جاتا تھا۔ آپ اپنے مریدین کو تعلیم دیتے تھے کہ نجات کا راستہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کامل اتباع میں ہے۔عشق رسول ہی مدار بخشش و نجات ہے ۔ اور کامل اتباع کے بغیر عشق نا مکمل ہے۔
Post Views: 13