عدل وانصاف
آپ جس وقت فرمانروائے تخت سمناں تھے۔ اس وقت آپ کے نام کاسکہ جاری تھا۔آپ کے زمانے میں عدل وانصاف اپنی معراج کوپہونچ گیا اور سمنان ایک علمی مرکز بن گیا۔ آپ کے عدل و انصاف کو دیکھ کر عدل فاروقی یاد آتا تھا دینی وملی خدمات جلیلہ کودیکھ کر شاہانِ وقت تخت سمنان سے رشک کرنے لگے اورعام وخاص دینی کارناموں کودیکھ کرسلطان سید اشرف علیہ الرحمہ کواوحدالدین کہہ کریاد کرنے لگے۔
Post Views: 19