شیرخوار بچے کا بولنا
حضرت معرض یمانی کہتے ہیں حجۃ الوداع کے موقع میں اہل یمامہ میں سے ایک شخص آپ کی خدمت میں ایک بچہ لایا۔ جو اسی دن پیدا ہوا تھا۔ آپ نے پوچھا اے بچے! میں کون ہوں؟ وہ بچہ بولا آپ اللہ کے رسول ہیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا تو نےسچ کہا۔ اللہ تجھے برکت دے۔ اہل یمامہ اس بچے کو مبارک الیمامہ، کہا کرتے تھے۔
Post Views: 9