اپنی رضا مندی و خوشی سے اپنا حق مہر معاف کردے تو وہ معاف ہوجاتا ہے بشرطیکہ شوہر نے انکار نہ کیاہو، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں شوہرچونکہ حق مہر کی معافی سے انکار کررہا ہے، تو اس صورت میں حق مہر معاف نہیں ہوگا، بلکہ شوہر کے ذمے اُس کی ادائیگی لازم رہے گی۔ (رد المحتار مع الدر المختار، 4 / 240 ملتقطاً- البحر الرائق شرح كنز الدقائق، 3 / 161- بہارِ شریعت، 2 / 68)
وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم
Post Views: 4