سورج کا پلٹنا
حضرت اسما بنت عمیس کہتی ہیں کہ خیبر کے قریب مقام صہبا پر حضرت علی کی گود میں آپ سر رکھ کر سوگئے۔ یہاں تک کہ سورج غروب ہو گیا ۔آپ کو معلوم ہوا کہ حضرت علی کی عصر کی نماز قضا ہوگئی ہے آپ نے دعا فرمائی ڈوبا ہوا سورج نکل آیا۔
Post Views: 9