رومانیا کے وزیر خاجہ کونسٹن ورجیل جارجیو

رومانیا کے وزیر خاجہ کونسٹن ورجیل جارجیو
کونسٹن ورجیل جارجیو رسول کی بارگاہ میں خراج عقیدت اس طرح پیش کرتے ہیں۔
’’جو لوگ غلام، سیاہ فام، بیگانے اور برداری سے خارج کردہ تھے اور ان میں ایک بڑی تعداد مفلسوں کی تھی جو اسلام سے پہلے یہ تصور کرتے تھے کہ ایک دن ایسا آئے گا کہ ہم بھی دوسروں کے ہمسر کہلائیں گے۔ جب محمد مبعوث ہوئے تو انہوں نے فرمایا سارے انسان ایک جیسے ہیں ان میں کوئی فرق نہیں۔‘‘