روحانی تصرفات
مخدوم سید اشرف جہانگیرسمنانی علیہ الرحمہ علوم وفنون کے بحرناپیداکنارتھے۔ آپ کی بارگاہِ علم وفضل اورروحانی تصرفات کاعالم یہ تھاکہ آپ اپنی خاص توجہ اورنگاہِ ولایت سے ان پڑھ اورگنوارکوبھی ایساعالم بنادیتے کہ اس پر علم لدنی کے بھیدکھلنے لگتے اوروہ علماء کے بہت ہی پیچیدہ سوالات کےتشفی بخش جوابات دینے لگتا تھا ۔مخدوم اشرف جہانگیرسمنانی علیہ الرحمہ کی تصانیف، تصوف ،طریقت اورمختلف علوم وفنون پرمحیط ہیں۔
Post Views: 23