دیوبندی اپنے شکنجے میں
دل کے پھپھولے جل اٹھے دل ہی کے داغ سے
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
برادران اسلام ! دیوبندی وہابی کی سیرت کا جائزہ لیجئے تو پتہ چلے گا کہ ان کے کیسے کیسے گندے عقیدے ہیں ۔ چند جھلکیاں دیکھئے اور ان کے قول و فعل کا تقابلی جائزہ لیجئے۔(۱) خدا تعالیٰ جھوٹ بول سکتا ہے ( براہین قاطعہ مولوی خلیل احمدانیٹھوی ) (۲) خدائے تعالیٰ کو بندوں کے کاموں سے قبل خبر نہیں ( بلغۃ الجیران مولوی حسین علی ) (۳) اعمال میں بظا ہر امتی نبی کے برابر ہو جاتے ہیں ( تحذیر الناس مولوی قاسم نانوتوی ) حضور علیہ السلام کو بڑا بھائی کہنا جائز ہے کیونکہ آپ بھی انسان تھے (براہین قاطعہ مولوی خلیل احمدانیٹھوی) شیطا ن اور ملک الموت کا علم حضور علیہ السلام سے زیادہ ہے ( براہین قاطعہ مولوی خلیل احمدانیٹھوی) حضور علیہ السلام کا علم بچوں ، پاگلوں ، جانوروں کی طرح یا ان کے برابر ہے ۔(حفظ الایمان مولوی اشرف علی تھانوی ) (۴) نماز میں حضور علیہ السلام کا خیال لانا اپنے گدھے اور بیل کے خیال میں ڈوب جانے سے بدتر ہے ۔
سنی بھائیو! یہ ہے ان کے گندے عقیدے اب ذرا ان کے کردار کو دیکھئے ان کے عقیدے کے مطابق فاتحہ تقسیم تبرک حرام ہے لیکن دارالعلوم دیوبندمیں دافع بلا کے لئے ختم بخاری شریف کراتے ہیں شرینی تقسیم کرتے ہیں ذرا ان اندھوں سے پوچھئے کیا یہ شرک نہیں ؟ ان کے عقیدے کے مطابق جس کا نام محمد وعلی ہو وہ کسی چیز کامالک مختار نہیں ۔ اب ذرا ان دیوبند کے گھروں میں جھانک کر دیکھئے مولوی محمد حسن نے اپنے شیخ رشید گنگوہی کے بارے میں یوں لکھتے ہیں
مردوں کو زندہ کیا زندوں کو مرنے نہ دیا
اس مسیحائی کو دیکھیں ذرا ابن مریم
جس کانام محمد وعلی ہو اس کو اختیار نہیں مگر رشید گنگوہی کو اختیار ہے کہ مردوں کو زندہ کرتا ہے تو عیسی علیہ السلام کے برابر ہوگئے اس کے بعد جو زندہ ہے اس کو مرنے نہ دیا۔ جب زندوں کو مرنے نہیں دیا تو عیسی علیہ السلام سے آگے بڑھ گئے بلکہ یہیں تک محدود نہیں اس واقعہ کو مشاہدہ کرنے کے لئے ابن مریم کو چلینج بھی دیتے ہیں ۔ اب اس اندھے دیوبندی سے پوچھئے جب رسول کو اختیار نہیں ملا تو رشید احمد گنگو ہی کو اختیار کہاں ملا۔ اشرف علی تھانوی بہشتی زیور میں لکھتے ہیں خدا سب عیبوں سے پاک ہے ۔ دیوبندی عقائد کے مطابق خدا جھوٹ بول سکتا ہے ۔ ان اندھوں سے ذرا پوچھئے کہ جب خدا جھوٹ بول سکتا ہے تو سب عیبوں سے کیسے پاک ہواامام احمد رضا فرماتے ہیں ۔
وقوع کذب کے معنی درست اور قدوس
پتے کہ پھوٹے عجب سبز باغ لے کے چلے
تو دیوبندی کمبخت جواب نہیں دینگے بغلیں جھانک کر رفو چکر ہو جائیں گے کیونکہ وہ خود اپنے قول و افعال کے تضادی شکنجے میں گھرے ہوئے ہیں ۔
Post Views: 24