دنیاوی اقتدار سے دستبرداری
حضرت مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی کو اپنے آبائی علاقے کی حکومت بھی حاصل ہوئی، لیکن اللہ تعالیٰ کی محبت اور آخرت میں کامیابی کی طلب نے آپ کے دل میں دنیا کی رغبت ختم کر دی۔ آپ نے سلطنت، اقتدار، دولت اور شاہانہ زندگی کو خیرباد کہہ کر راہِ سلوک اختیار کیا۔ یہ قربانی اس بات کی روشن مثال ہے کہ اللہ کے مقرب بندے دنیاوی جاہ و جلال کو اللہ کی محبت کے آگے ٹھوکر مارتے ہیں ۔
Post Views: 19