دل چسپ لطیفہ

دل چسپ لطیفہ
ایک شخص نے یہ اعلان کیا کہ جو دنیا کاسب سے بڑا جھوٹ پیش کرے گا اسے انعام دیا جائے گا ۔ لوگوں نے طرح طرح کے جھوٹ پیش کئے لیکن قبول نہیں کیا گیا۔ ایک شخص کھڑا ہواور کہا کہ سب سے بڑا جھوٹ میں بولتا ہوں میں نے دیکھا کہ دو عورتیں ایک جگہ بیٹھی ہیں دونوں خاموش ہیں آخر کار انعام کا حقدار یہی شخص ہوا۔
چپ رہنا آپس میں کذب عظیم        سمجھتی ہے  جری  ہو کے نزار
سنا ہے  میں نے  یہ قصہ کئی بار          عقل سلیم دے تجھے پروردگار