دعوت و تبلیغ کی خدمات
حضرت مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی کی سب سے بڑی خدمت اسلام کی دعوت و تبلیغ ہے۔ آپ نے اپنی زندگی کا ہر لمحہ لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی طرف بلانے میں صرف کیا۔آپ کی تبلیغ دین کی چند نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں۔حکمت اور نرمی کے ساتھ دعوت دینا۔محبت، اخلاص اور حسنِ اخلاق کے ذریعے لوگوں کے دل جیتنا۔قرآن و سنت کی تعلیمات کو عام کرنا۔۔بدعات، جہالت اور اخلاقی برائیوں کی اصلاح کرنا۔۔مسلمانوں کے ساتھ ساتھ غیر مسلموں کو بھی اسلام کی حقیقی تعلیمات سے روشناس کرانا۔
Post Views: 15