دربار نبوت کے شعراء
بہت سارے صحابہ کرام آپ کی مدح و نعت اور قصائد کہہ کر سرفراز ہوئے۔مگر تین بہت مشہور ہیں۔
حضرت حسان بن ثابت
حضرت حسان بن ثابت ،سب سے زیادہ مشہور ہیں ۔آپ نے ان کے لئے دعا فرمائی ’’اللھم ایدہ بروح القدس‘‘ اے اللہ! حضرت جبرئیل کے ذریعہ ان کی مدد فرما۔ آپ نے فرمایا جب تک یہ میری طرف سے کفار مکہ کو اشعار کے ذریعے جواب دیتے ہیں ۔حضرت جبرئیل ان کے ساتھ رہا کرتے ہیں۔ ایک سو بیس سال کی عمر پائی ۵۴ھ میں آپ کا وصال ہوا۔
Post Views: 9