خدمت خلق
حضرت مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی کی تعلیمات میں خدمتِ خلق کو بہت اہم مقام حاصل تھا۔ آپ فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ اس کی مخلوق کی خدمت کرنا ہے۔اسی لیے آپ ہمیشہ بھوکوں کو کھانا کھلاتے،،محتاجوں کی مدد کرتے،بیماروں کی عیادت کرتے،مظلوموں کی دلجوئی کرتے، اور ہر ضرورت مند کی حتیٰ المقدور مدد فرماتے تھے۔
Post Views: 20