حضرت فاطمہ کا نکاح

حضرت فاطمہ کا نکاح
۲ھ؁ میں ہی آپ نے اپنی شہزادی فاطمۃ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا نکاح حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ساتھ چار سو مثقال چاندی کے عوض کیا۔
دیگر اہم واقعات
۲ھ؁ میں ہی روزہ اور زکوٰۃ کی فرضیت ہوئی۔ اسی سال صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم جاری ہوا اسی سال آپ نے ۱۰؍ ذی الحجہ کو بقر عید کی نماز ادا کی اور دو مینڈھوں کی قربانی دی۔