حضرت عبد اللہ حضرت عبداللہ بھی اعلان نبوت سے قبل پیدا ہوئے ۔حضرت خدیجہ کی سب سے آخری اولاد ہیں۔ ان کو ہی طیب اور طاہر کہا جاتا ہے۔