حضرت عبداللہ بن رواحہ

حضرت عبداللہ بن رواحہ
حضرت عبداللہ بن رواحہ، یہ بھی دربار نبوت کے شاعر تھے۔ ان کے فضائل. احادیث میں بھی ذکر ہیں آپ نے ان کو ’’سیدالشعراء‘‘ کا لقب دیا۔ جنگ موتہ میں ان کی شہادت ہوئی۔