حضرت عبداللہ ابن مسعود
حضرت عبداللہ ابن مسعود کا شمار بھی آپ کے خادموں میں ہوتا ہے۔ نعلین شریف، وضو کا برتن، مسواک وغیرہ انہیں کے پاس رہا کرتا تھا ۔سفر و حضر میں ہمیشہ خدمت انجام دیا کرتے تھے۔
۳۳ھ خلافت عثمان غنی کے دور میں مدینہ منورہ میں وفات ہوئی، جنت البقیع میں مدفون ہوئے۔ آپ سے آٹھ سو، اڑتالیس،احادیث مروی ہیں۔
Post Views: 11