حضرت ابوذر غفاری

حضرت ابوذر غفاری
آپ کے غلاموں میں حضرت ابوذر غفاری کا نام بھی شامل ہے۔ یہ دربار نبوت کے خادم خاص تھے۔ عابد و زاہد تھے۔ ان کے فضائل میں احادیث وارد ہوئی ہیں۔ ۳۱ھ؁ میں مدینہ منورہ سے کچھ دور ایک گائوں ربذہ، میں وصال ہوا ۔حضرت عبداللہ بن مسعودنے نماز جنازہ پڑھائی۔ ان حضرات کے علاوہ بھی کئی حضرات کے نام آپ کے خادموں میں شمار کئے جاتے ہیں۔