ثواب ہی ثواب ہے
قرآن کریم ایک ایسی مقدس کتاب ہے جو اس کی تلاوت کرے وہ بھی ثواب پاتا ہے جو قرآن کی تلاوت سنے وہ بھی ثواب پاتا ہے جو قرآن کو دیکھے وہ بھی ثواب پاتا ہے ، جو قرآن کی تعظیم کرتا ہے وہ بھی ثواب پاتا ہے ، قرآن سے تعلق رکھنے والا ثواب ہی ثواب پاتا ہے ۔ اللہ کے پیارے حبیب صلے اللہ تعا لی علیہ و سلم ارشاد فرماتے ہیں جو قرآن کی تلاوت کرتا ہے تواسے ایک حرف کے بدلے دس نیکیاں ملتی ہیں۔ سرکار مدینہ صلے اللہ تعا لی علیہ و سلم مزید ارشاد فرماتے ہیں کہاالم ایک حرف نہیں ہے بلکہ الف ایک حرف ہے لام ایک حرف ہے اور میم ایک حرف ہے گویا جس نے الم پڑھا اس کے نامئہ اعمال میں تیس (۳۰) نیکیاں لکھی جاتی
Post Views: 25