تیجے میں جو چنے اس لیے منگوائے جاتے ہیں کہ ان پر درود شریف وغیرہ پڑھ کر انہیں بانٹ دیں گے ،عرفا وہ خاص غریبوں کے لیے ہی نہیں ہوتے بلکہ جو بھی موجود ہو ، سب کو دئیے جاتے ہیں ،اس لیے انہیں امیر اور غریب سب کھا سکتے ہیں مگر مالدار لوگوں کو ان کے کھانے سے بچنا بہتر ہے
Post Views: 5