تو امام احمد رضا پیدا ہوتا ہے

تو امام احمد رضا پیدا ہوتا ہے
برادران اسلام آپ تاریخ کا مطالعہ کیجئے تومعلوم ہوگا دنیا میں نمرودیت پھیلتی ہے تو ابراہیم خلیل اللہ پیدا ہوتا ہے، دنیا میں فرعونیت پھلتی ہے تو موسیٰ کلیم اللہ پید ہوتا ہے دنیا میں یزیدیت پھیلتی ہے تو امام حسین پیدا ہوتا ہے ، جب دین الہیٰ کا وجود ہوتا ہے تو مجدد الف ثانی پیدا ہوتا ہے ۔ جب دنیا میں وہابیت ونجدیت جنم لیتی ہے تو امام احمد رضاؔ پیدا ہوتا ہے ۔
برادران اسلام سنیت اس وقت باقی رہ سکتی ہے جب مسلک اعلیٰ حضرت کو فروغ دیا جائے ۔ دعا ہے اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے مسلک اعلیٰ حضرت پر چلنے کی تو فیق عطا فرمائے ۔ آمین