’’بن‘‘ اور ’’بنت‘‘ کا فرق
ملعون وسیم رضوی اپنی کتاب کے صفحہ ۵۸؍ پر لکھتا ہے۔ ’’جویریہ بن الحارث‘‘
’’ جویریہ‘‘ عورت کا نام ہے تو اس کے لئے ’’بن‘‘ کا لفظ کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے عورت کے لئے ’’بن‘‘ نہیں بلکہ ’’بنت‘‘ استعمال ہوتا ہے جس کو ’’بن‘‘ اور ’’بنت‘‘ میں فرق نہیں معلوم، وہ چلا ہے قرآن و احادیث کی تفسیر کرنے اور اس کا مطلب سمجھنے اور دوسروں کو سمجھانے۔ ملعون وسیم رضوی کتنا بڑا جھوٹا اور مکار ہے اس سے اندازہ لگا سکتے ہیں ۔
Post Views: 60