بشریت میں فرق

بشریت میں فرق
آج جو یہ کہتے پھرتے ہیں کہ رسول بھی بشر ہیں اور ہم بھی بشر ہیں ۔ آج سے چودہ سال پہلے ابو جہل نے بھی یہی بات کہی تھی کہ رسول ہماری طرح بشر ہیں ۔ اگر فرق جاننا چاہتے ہو کہ ابوجہل کی بشریت اور رسول کی بشریت میں کیا فرق ہے تو خانہ کعبہ کا جائزہ لو تو معلوم ہوگا کہ ابو جہل بھی انسان ہے لیکن جب کعبہ جاتا ہے تو کعبہ میں رکھے بتوں کو سجدہ کرنے کے لئے جھک جاتا ہے اور جب میرے نبی کعبے میں جاتے ہیں تو کعبے میں رکھے ہوئے بت میرے نبی کے قدموں میں جھک جاتا ہے اس فرق کو اندھے وہابی دیوبندی نہیں سمجھ پا رہے ہیں۔