بدمذہب کی پیشانی میں گھٹا کیوں؟
معزز سامعین کرام آپ بد مذہب کے حلیہ کا جائزہ لیجئے تو معلوم ہو جائے گا کہ پیشانی پر ایک بدنما گھٹا بھی نظر آئے گا دو وقت کا سجدہ کیا کئے کہ پیشانی پر ہمالیہ پہاڑ کی طرح ایک گھٹاظاہر ہوگیا ۔ اہلسنت و الجماعت کا جائزہ لیجئے تو کسی کی پیشانی پر یہ بدنما داغ نہیں ملے گا آخر کیوں ؟اس لئے کہ دیوبندی نے اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات پر جھوٹ بولنے کا دھبہ لگا یا ہے ، رسول کائنات کی ذات پر مر کر مٹی ہونے کا دھبہ لگایا تو اللہ تبارک و تعالیٰ ان کی پیشانی پر ایک تمغہ دیا ان کی پیشانی پر ایک نشان دیا تاکہ دیکھنے والے دیکھ کر پہچان لے کہ ذات باری تعالیٰ پر جھوٹ کا عیب لگانے والا یہی شخص ہے ، ذات رسول پر عیب لگانے والا یہی شخص ہے ۔
مگر خدا پہ جو دھ بہ دروغ کا تھو پا
یہ کس لعین کی غلامی کا داغ لے کے چلے
Post Views: 23