بادشاہوں کے نام خطوط
صلح حدیبیہ کے بعد حضرت خالد بن ولید اور حضرت عمر و بن عاص خود بخود مکہ سے مدینہ جاکر مسلمان ہوئے ۔ صلح حدیبیہ کے بعد جنگ کے خطرات ٹل گئے امن و امان قائم ہو گیا تو آپ نے عرب وعجم کے بادشاہوں کے نام اسلام کی دعوت کے لئے خطوط روانہ کئے۔ حضرت دحیہ کلبی روم کے بادشاہ قیصر، حضرت عبداللہ بن حذافہ کو ایران کے بادشاہ خسرو پرویز ، حضرت عمر و بن امیہ کو حبشہ کے بادشاہ نجاشی کے پاس روانہ کیا۔
Post Views: 48