باادب
نجاشی بادشاہ حبشہ نے کوئی بے ادبی نہیں کی لیکن اس نے اسلام قبول کیا یا نہیں اس میں اختلاف ہے ۔اس سے پہلے جو حبشہ کا بادشاہ تھا ،جس کے پاس مسلمان ہجرت کرکے گئے تھے جس کا نام اصمحہ تھا وہ مسلمان ہوگیا تھا، ان کی وفات پر آپ نے مدینہ منورہ میں غائبانہ، نماز جنازہ پڑھائی تھی۔
Post Views: 26