اگلی امتوں سے سوال قبر کے بارے میں اختلاف ہے
اگلی امتوں سے سوال قبر کے بارے میں اختلاف ہے علامہ ابن عابدین رحمۃ ﷲ تعالیٰ علیہ تحریر فرماتے ہیں :کہ اگلی امتوں سے سوال قبر ہوتا ہی نہ تھا (جیسا کہ ردالمحتار جلد اول صفحہ 572 پر مرقوم ہے) ان الراجح ایضا اختصاص السوال بھذہ الامۃ اور بعض علماءکے نزدیک اگلی امتوں سے قبر میں رب کی وحدانیت کے بارے میں سوال کیا جاتا تھا محمد بن سلیمان حبلی ریحاوی رحمۃ ﷲ تعالیٰ علیہ تحریر فرماتے ہیں سبیلی کل شخص من المکلفین او من بنی آدم فی قبرہ کان یسأل عن توحید ربہ الا من استثنی عن ذلک اھ(نخبۃ اللالی لشرح بدا الامالی صفحہ 118 (حوالہ فتاویٰ فقیہ ملت جلد اول کتاب الجنائز صفحہ 280 تا 281 )
Post Views: 9