اولاد کرام

اولاد کرام
اللہ عزوجل نے آپ کو ۷؍ اولادیں عطا فرمائیں، ۳؍ بیٹے حضرت قاسم، حضرت عبداللہ، حضرت ابراہیم اور ۴؍ بیٹیاں حضرت زینب، حضرت رقیہ، حضرت ام کلثوم، حضرت فاطمہ۔