اندھے کا اچھا ہونا
حضرت فدیک کی دونوں آنکھوں کی روشنی چلی گئی تھی ۔کچھ بھی دیکھنے سے معذور تھے۔ آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور عرض کیا یا رسول اللہ! میری شفا کے لئے دعا کیجئے۔ آپ نے آنکھوں میں دم کر دیا ،دونوں آنکھوں کی روشنی واپس آگئی۔ پھر کبھی روشنی نہیں گئی۔ اسّی سال کی عمر میں سوئی میں دھاگہ ڈال سکتے تھے۔
Post Views: 11