اسلام کی دولت سے محروم جب روم کے بادشاہ ہرقل قیصر کے پاس آپ کا خط پہونچا اس نے کوئی گستاخی نہیں کی، وہ توریت اور انجیل کا ماہر تھا وہ آپ کے ظہور سے باخبر تھا ،لیکن حکومت کی لالچ میں اسلام کی دولت سے محروم رہ گیا۔