ازواج مطہرات
آپ کی نسبت سے آپ کی ازواج مطہرات کا مقام بھی کافی بلند ہیں، تمام مسلمانوں کی مائیں ہیں ۔ان کی شان میں قرآن کی آیتیں نازل ہوئیں ہیں۔ آپ کی گیارہ بیویاں تھیں۔
حضرت خدیجہ بنت خویلد(۱)
(۲) حضرت سودہ بنت زمعہ
(۳) حضرت عائشہ بنت حضرت ابوبکر
(۴) حضرت حفصہ بنت حضرت عمر فاروق
(۵) حضرت زینب بنت خزیمہ
(۶) حضرت ام سلمہ بنت ابی امیہ
(۷) حضرت زینب بنت جحش
(۸) حضرت جویریہ بنت حارث
(۹) حضرت صفیہ بنت حی بن اخطب
(۱۰) حضرت ام حبیبہ بنت ابو سفیان
(۱۱) حضرت میمونہ بنت حارث بن حزن
Post Views: 34