مائیں حرام ہیں
اسلام میں مائیں بیٹوں پر حرام ہیں قرآن مقدس سورۃ نساء آیت نمبر ۲۳
حرمت علیکم امھتکم ترجمہ: ’’اور حرام ہوئیں تم پر تمہاری مائیں‘‘ اور آگے ہے وامھتکم التی ارضعنکم ترجمہ: ’’اور حرام ہیں تمہاری وہ مائیں جنہوں نے دودھ پلایا۔‘‘ آگے ہے۔ وامھت نسائکم ترجمہ: ’’اور تمہاری بیویوں کی مائیں۔‘‘ یعنی ساس تم پر حرام ہے۔
اب واضح طور پر ملعون وسیم رضوی کا جھوٹ ثابت ہوگیا۔ اس کا یہ کہنا کہ ’’اسلام میں ماں سے شادی جائز ہے‘‘ سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔
Post Views: 28